جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

دنیا بھر کو دھمکیاں دینے والا امریکہ خود قرضوں کے بوجھ تلے دب گیا،2028 تک قرضوں کی واپسی پر سالانہ کتنا خرچ کیا جائیگا؟امریکی اخبار نے اعداد و شمار جاری کر دئیے

datetime 26  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی( آن لائن )دنیا کی سب سے بڑی معیشت امریکہ پر قرضوں کا انبار بڑھتا جارہا ہے، 2028 میں امریکہ دفاع اور صحت سے زیادہ قرضوں کی ادائیگی پر خرچ کرے گا۔معروف امریکی اخبار کے مطابق 2028 تک امریکہ قرضوں کی واپسی پر سالانہ 900 ارب ڈالر خرچ کرے گا۔ 2019 میں امریکہ

قرض و سود کی مد میں سالانہ 390 ارب ڈالر ادا کرے گا اور یہ رقم 2017 کے مقابلے 50 فیصد زائد ہوگی۔ماہرین کے مطابق امریکہ کے بجٹ خسارے کے باعث قرضوں کا حجم بڑھ رہا ہے اور آئندہ سال دنیا کی سب سے بڑی معیشت کے سالانہ اخراجات آمدن کے مقابلے ہزار ارب ڈالر زائد رہنے کا خدشہ ہے۔

موضوعات:



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…