الیکشن کمیشن نے عمران خان سے حلف اٹھانے سے قبل ہی استعفیٰ مانگ لیا
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) الیکشن کمیشن نے عام انتخابات میں ایک سے زائد نشستوں پر کامیاب ہونے والے امیدواروں کو بقایا نشستوں سے مستعفی ہونے کی ہدایت جاری کر تے ہوئے کہا ہے کہ حلف اٹھانے سے قبل بقایا نشستوں سے استعفی دینا پڑے گا ۔ ہفتہ کو الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری اعلامیے میں… Continue 23reading الیکشن کمیشن نے عمران خان سے حلف اٹھانے سے قبل ہی استعفیٰ مانگ لیا