پی آئی اے ملازمین کا گھر بیٹھے تنخواہیں لینے کا انکشاف،ہر مہینے کتنے کروڑ روپے رقم اداکی جارہی ہے؟افسوسناک انکشافات
کراچی (این این آئی)پی آئی اے ملازمین کا گھر بیٹھے تنخواہیں لینے کا انکشاف ہواہے، ملازمین کی عدم دستیابی کے باعث نجی کمپنی کے ملازمین سے کام لیا جا رہا ہے۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ایئرپورٹ پر پی آئی اے کے ملازمین کے گھر بیٹھے تنخواہیں لینے کا انکشاف سامنے آیا،25 سے 30 ملازمین اسلام… Continue 23reading پی آئی اے ملازمین کا گھر بیٹھے تنخواہیں لینے کا انکشاف،ہر مہینے کتنے کروڑ روپے رقم اداکی جارہی ہے؟افسوسناک انکشافات











































