مولانا فضل الرحمن کی وجہ سے ن لیگ میں پھوٹ پڑ گئی ایسی خبر آگئی کہ جیل میں موجود نواز شریف بھی سخت پریشان ہو جائینگے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) مولانا فضل الرحمن کو صدارتی امیدوار بنانا مسلم لیگ ن کو مہنگا پڑ گیا، پارٹی کے اندر پھوٹ پڑ گئی۔ پاکستان کے مؤقر انگریزی اخبار کی رپورٹ کے مطابق مولانا فضل الرحمن کو صدارتی امیدوار بنانا مسلم لیگ ن کو مہنگا پڑ گیا ہے اور ن لیگ کے اندر مولانا فضل الرحمن… Continue 23reading مولانا فضل الرحمن کی وجہ سے ن لیگ میں پھوٹ پڑ گئی ایسی خبر آگئی کہ جیل میں موجود نواز شریف بھی سخت پریشان ہو جائینگے