لاہو ر کی کتنی کثیر المنزلہ عمارتوں میں فائرسیفٹی آلات نصب نہیں ہیں؟محکمہ سول ڈیفنس کی رپورٹ میں ہوشربا انکشاف
لاہور(آن لائن)محکمہ سول ڈیفنس نے انکشاف کیا ہے کہ شہر کی 125 سے زائد عمارتوں میں فائر سسٹم، فائر الارم، ایمرجنسی گیٹس اور آگ بجھانے کے آلات نہ ہونے کے باعث تقریباً 60 ہزار سے زائد شہریوں کی زندگیاں خطرے میں ہیں۔علی ٹاور میں لگنے والی آگ سے متعلق ابتدائی تحقیقات مطابق کے پلازے کی… Continue 23reading لاہو ر کی کتنی کثیر المنزلہ عمارتوں میں فائرسیفٹی آلات نصب نہیں ہیں؟محکمہ سول ڈیفنس کی رپورٹ میں ہوشربا انکشاف