60کی دہائی میں پاکستان سے ہم نے ایسی کیا چیز لی تھی جس کی وجہ سے ہم نے ترقی کی؟جنوبی کوریا کے سفیر کا حیرت انگیز انکشاف،بڑی پیشکش کردی
پشاور(این این آئی) جنوبی کوریا نے خیبرپختونخوامیں توانائی سمیت دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی کا اظہارکرتے ہوئے واضح کیاہے کہ پاکستان قدرتی وسائل سے مالامال ہے خصوصاً خیبرپختونخوامیں پائے جانے والے پن بجلی اور تیل وگیس کے قدرتی وسائل یہاں کا قیمتی خزانہ ہیں۔کوریانے 60کی دہائی میں پاکستان کے پانچ سالہ پلان… Continue 23reading 60کی دہائی میں پاکستان سے ہم نے ایسی کیا چیز لی تھی جس کی وجہ سے ہم نے ترقی کی؟جنوبی کوریا کے سفیر کا حیرت انگیز انکشاف،بڑی پیشکش کردی