وزیراعظم عمران خان کے آئندہ ماہ دورہ چین کے دوران بڑے بریک تھرو کا امکان ،حیرت انگیز تفصیلات منظر عام پر آگئیں
اسلام آباد(این این آئی)چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کے پراجیکٹ ڈائریکٹر حسن داؤد بٹ نے کہا ہے کہ آئندہ ماہ وزیراعظم کے دورہ چین کے دوران رشکئی اور دیگر اقتصادی زون کے حوالے سے بڑے بریک تھرو کا امکان ہے، سی پیک کے تحت رشکئی اکنامک زون پرجلد کام شروع ہو جائیگا ٗ سی… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان کے آئندہ ماہ دورہ چین کے دوران بڑے بریک تھرو کا امکان ،حیرت انگیز تفصیلات منظر عام پر آگئیں











































