نیب کیسز،خورشید شاہ نے خاموشی توڑتے ہوئے بڑا دعویٰ کردیا
اسلام آباد(اے این این )سابق اپوزیشن لیڈر اور پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما خورشید شاہ نے نیب کے کیسز کو انتقامی کارروائی قرار دیدیا۔ سابق اپوزیشن لیڈر کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہناتھا کہ آج تک کسی شخص نے انگلی نہیں اٹھائی مگر اس طرح کے کیسز بنانا افسوسناک ہے ، ان کا کہناتھا کہ… Continue 23reading نیب کیسز،خورشید شاہ نے خاموشی توڑتے ہوئے بڑا دعویٰ کردیا











































