بدھ‬‮ ، 12 اگست‬‮ 2026 

لاہور کے سروسز ہسپتال کے گائنی وارڈ میں ایسی چیز نکل آئی کہ سب کی دوڑیں لگ گئیں،عملہ اور مریض خوف کے مارے بیہوش ہوتے ہوتے بچے

datetime 25  ستمبر‬‮  2018 |

لاہور(اے این این)لاہور میں سروسز اسپتال کے گائنی وارڈ میں 3فٹ لمبا سانپ نکل آیا، جسے سیکیورٹی اہلکاروں نے مار دیا، سانپ نکلنے سے وارڈ میں خوف و ہراس پھیل گیا۔سروسز اسپتال کے عملے کے مطابق گائنی وارڈ میں رات کے وقت اچانک 3 فٹ لمبا سانپ نکل آیا۔

جس سے وہاں موجود عملے، مریضوں اور ان کے لواحقین میں خوف وہراس پھیل گیا اور بھگدڑ مچ گئی۔اسپتال کے سیکیورٹی اہلکاروں نے کچھ دیر کی کوشش کے بعد سانپ کو مار دیا، سانپ کو مارنے کے بعد گائنی وارڈ میں معمول کے مطابق کام شروع ہو گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)


ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…