پی آئی اے کا ایک اورکارنامہ، وطن واپس لائے گئے حاجیوں کا سامان مدینے میں ہی چھوڑ دیا:ایسا کیوں کیا گیا؟انتظامیہ نے حیران کن وجہ بتا دی
راولپنڈی(آن لائن)پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کی جانب سے ایک اور کارنامہ سامنے آیا اور حاجیوں کو وطن واپس لانے والی قومی ایئرلائن نے ان کا سامان مدینہ منورہ میں ہی چھوڑ دیا۔ رپورٹ کے مطابق پی آئی اے کی حج فلائٹ نمبر 714، 168 مسافروں کو لے کر اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچی… Continue 23reading پی آئی اے کا ایک اورکارنامہ، وطن واپس لائے گئے حاجیوں کا سامان مدینے میں ہی چھوڑ دیا:ایسا کیوں کیا گیا؟انتظامیہ نے حیران کن وجہ بتا دی