چنگ چی رکشے چلانے کے فیصلے کی خلاف ورزی پر سندھ حکومت کو جرمانہ،اگر حکم پر عمل نہ ہوا تو کتنے لوگ نوکری سے جائیں گے؟عدالت نے خبردار کردیا
کراچی(اے این این)سپریم کورٹ میں کراچی میں چنگ چی رکشے چلانے کے فیصلے کی خلاف ورزی پر سندھ حکومت پر 30 ہزار روپے جرمانہ عائد کیا ہے۔ جسٹس گلزار احمد نے ریمارکس دیئے ہیں کہ ہمارے حکم پر عملدرآمد نہ ہوا تو سندھ کے سیکرٹری ٹرانسپورٹ سمیت دس لوگ نوکری سے جائیں گے۔عدالت عظمی کے… Continue 23reading چنگ چی رکشے چلانے کے فیصلے کی خلاف ورزی پر سندھ حکومت کو جرمانہ،اگر حکم پر عمل نہ ہوا تو کتنے لوگ نوکری سے جائیں گے؟عدالت نے خبردار کردیا