87 ممالک میں 11 ہزار 803 پاکستانی جیلوں میں قید سب سے زیادہ کس ملک میں قیدی ہیں؟تفصیلات سامنے آگئیں
لاہور(اے این این) وزارتِ داخلہ نے بیرونِ ملک قید پاکستانیوں کی تفصیلات سے متعلق رپورٹ لاہور ہائیکورٹ میں جمع کروادی۔لاہور ہائیکورٹ میں بیرونِ ملک قید پاکستانیوں سے متعلق دائر درخواست پر سماعت ہوئی، دوران سماعت محکمہ داخلہ کی جانب سے پاکستانی قیدیوں سے متعلق رپورٹ پیش کی گئی۔عدالت میں جمع کروائی گئی رپورٹ کی تفصیلات… Continue 23reading 87 ممالک میں 11 ہزار 803 پاکستانی جیلوں میں قید سب سے زیادہ کس ملک میں قیدی ہیں؟تفصیلات سامنے آگئیں