نوازشریف اور مریم نواز کو قانون کے مطابق72گھنٹے کیلئے عارضی رہائی مل سکتی ہے ،وزیراعظم عمران خان نے لندن ہائی کمیشن کو اہم ہدایات جاری کردیں
اسلام آباد(آئی این پی )وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ نوازشریف اور مریم نواز کو قانون کے مطابق72گھنٹے کیلئے عارضی رہائی مل سکتی ہے ، قانون کے مطابق جو سہولیات انکو دی جا سکتی ہیں وہ ضرور فراہم کریں گے ، وزیراعظم عمران خان نے لندن ہائی کمیشن کو مکمل وضاحت… Continue 23reading نوازشریف اور مریم نواز کو قانون کے مطابق72گھنٹے کیلئے عارضی رہائی مل سکتی ہے ،وزیراعظم عمران خان نے لندن ہائی کمیشن کو اہم ہدایات جاری کردیں