پاکستان کے متاثرہ علاقوں کیلئے سعودی عرب کافراخدلانہ اقدام،دونوں ممالک کے درمیان طے پانے والے معاہدوں پر دستخط ہوگئے
اسلام آباد(آئی این پی ) پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان مالاکنڈ ڈویژن اورمظفر آباد کے زلزلہ متاثرہ علاقوں میں انفراسٹرکچر کیلئے گرانٹ کے تین معاہدے طے پائے ہیں ، معاہدوں کی مالیت ایک کروڑ60لاکھ ڈالر ہے ۔ جمعرات کو وزارت خزانہ کے مطابق پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان گرانٹ کے تین معاہدوں پر… Continue 23reading پاکستان کے متاثرہ علاقوں کیلئے سعودی عرب کافراخدلانہ اقدام،دونوں ممالک کے درمیان طے پانے والے معاہدوں پر دستخط ہوگئے











































