جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

کیا واقعی آپ کو فائلیں پڑھنا نہیں آتیں؟ صحافیوں نے وزیراعلیٰ پنجاب کو گھیر لیا، سخت سوال کے جواب میں عثمان بزدار کا حیرت انگیز ردعمل سامنے آ گیا

datetime 27  ستمبر‬‮  2018 |

لاہور (نیوز ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے سروسز ہسپتال لاہور کا دورہ کیا، جب وہ ہسپتال سے باہر آ رہے تھے تو اس موقع پر صحافیوں نے انہیں گھیر کر سوالات کی بوچھاڑ کر دی، جب وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار ہسپتال سے باہر آئے تو ایک صحافی نے سوال پوچھا کہ آپ کے وزراء کہتے ہیں کہ آپ کو فائلیں نہیں پڑھنی آتیں؟ اس پر وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے حیران ہوتے ہوئے جواب کی بجائے

سوال کرتے ہوئے پوچھا کہ کیا مجھے فائلیں نہیں پڑھنی آتیں؟ اس پر صحافی نے کہا کہ جی ہاں سر آپ کا ہر طرف مذاق اڑایا جا رہا ہے، اس موقع پر صحافی نے مزید پوچھا کہ یہ کہا جا رہا ہے کہ آپ صرف چار مہینے ہی رہیں گے، صحافی کے اس سوال پر وزیراعلیٰ کے سکیورٹی اہلکاروں نے صحافیوں کو مزید سوالات سے روک دیا اور وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار وہاں سے چلے گئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…