نومنتخب صدر عارف علوی کی تقریب حلف برداری ‘ شہبازشریف شریک نہیں ہوئے لیکن (ن) لیگ کے اہم رہنما نے شریک ہوکر سب کو حیران کردیا
اسلام آباد (آئی این پی) نومنتخب صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی تقریب حلف برداری میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کی طرف سے سینئر لیگی رہنما اور سابق گورنر خیبرپختونخواہ سردار مہتاب عباسی نے شرکت کی۔ ذرائع کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) نے نومنتخب صدر ڈاکٹر عارف علوی کی تقریب حلف برداری میں شرکت… Continue 23reading نومنتخب صدر عارف علوی کی تقریب حلف برداری ‘ شہبازشریف شریک نہیں ہوئے لیکن (ن) لیگ کے اہم رہنما نے شریک ہوکر سب کو حیران کردیا