شہباز شریف کی گرفتاری بزدل حکمرانوں کی ہار ہے ،جب عمران خان گرے گا تو کوئی اٹھانے نہیں آئے گا، سعد رفیق نے کھری کھری سنادیں
لاہور( این این آئی)مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما و حلقہ این اے 131سے امیدوار خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ شہباز شریف کی گرفتاری بزدل حکمرانوں کی ہار ہے ،عمران خان ہر شوق پورا کر لو تاکہ آپ کی کوئی حسرت نہ رہ جائے ، جب عمران خان گرے گا تو کوئی اٹھانے… Continue 23reading شہباز شریف کی گرفتاری بزدل حکمرانوں کی ہار ہے ،جب عمران خان گرے گا تو کوئی اٹھانے نہیں آئے گا، سعد رفیق نے کھری کھری سنادیں











































