منگل‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2025 

حکومت منی بجٹ پیش کرنے کی تیاری میں!! کون کونسی چیزیںمہنگی اور بڑے بڑے پروجیکٹ بند کئے جانیوالے ہیں؟تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 10  ستمبر‬‮  2018

حکومت منی بجٹ پیش کرنے کی تیاری میں!! کون کونسی چیزیںمہنگی اور بڑے بڑے پروجیکٹ بند کئے جانیوالے ہیں؟تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک انصاف کی نئی حکومت نے منی بجٹ پیش کرنے کی تیاریاں شروع کر دیں، پھلوں، موبائل فونز، گاڑیوں،پنیر اور مہنگی اشیا کی درآمد بند کرنے پر غور، سگریٹ اور منقولہ جائیداد پر ٹیکس بڑھانے کی تجویز۔ روزنامہ جنگ کی رپورٹ کے مطابق تحریک انصاف کی حکومت منی بجٹ پیش کرکے رواں… Continue 23reading حکومت منی بجٹ پیش کرنے کی تیاری میں!! کون کونسی چیزیںمہنگی اور بڑے بڑے پروجیکٹ بند کئے جانیوالے ہیں؟تفصیلات سامنے آگئیں

سی پیک ایک سال کیلئے بند،معاہدوں پر ازسر نو غور؟ نئی حکومت کیا بڑا سرپرائزدینے والی ہے؟بڑی خبر آگئی

datetime 10  ستمبر‬‮  2018

سی پیک ایک سال کیلئے بند،معاہدوں پر ازسر نو غور؟ نئی حکومت کیا بڑا سرپرائزدینے والی ہے؟بڑی خبر آگئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)روزنامہ جنگ اپنی ویب سائٹ پر ایک رپورٹ میں لکھتا ہے کہ کیا عمران خان کی حکومت چین کے ساتھ سی پیک معاہدے پر نظرثانی پر غور کررہی ہے؟ اخبار کی ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق برطانوی اخبار فناشنل ٹائمز نے دعویٰ کیا ہے کہ چینی وزیر خارجہ نے دورہ پاکستان میں… Continue 23reading سی پیک ایک سال کیلئے بند،معاہدوں پر ازسر نو غور؟ نئی حکومت کیا بڑا سرپرائزدینے والی ہے؟بڑی خبر آگئی

بی آر ٹی میٹرو بس پشاور کی تکمیل،آزمائشی بنیادوں پر بس کب سے چلائی جائے گی؟ اعلان کردیاگیا

datetime 9  ستمبر‬‮  2018

بی آر ٹی میٹرو بس پشاور کی تکمیل،آزمائشی بنیادوں پر بس کب سے چلائی جائے گی؟ اعلان کردیاگیا

پشاور(آن لائن) موسم کی تبدیلی کے باعث پشاور میٹرو منصوبے پر ٹریفک رش سے بچانے کے لئے رات کے اوقات کار میں کام مزید تیز کردیا ہے 28کلو میٹر میٹرو منصوبے میں دسمبرکے آخری ہفتے میں چمکنی سے فردوس تک ابتدائی طور پر سروس شروع کی جا رہی ہے اور ایک مہینے تک شہریوں کو… Continue 23reading بی آر ٹی میٹرو بس پشاور کی تکمیل،آزمائشی بنیادوں پر بس کب سے چلائی جائے گی؟ اعلان کردیاگیا

سعودی حکومت نے پاکستان کو بڑی خوشخبری سنادی

datetime 9  ستمبر‬‮  2018

سعودی حکومت نے پاکستان کو بڑی خوشخبری سنادی

اسلام آباد(آن لائن ) سعودی حکومت نے اگلے سال حج کیلئے پاکستان کے کوٹے میں اضافے کا دیرینہ مطالبہ تسلیم کرلیا ہے جبکہ مکہ اور مدینہ میں پاکستان ہاؤس کی تعمیر کیلئے اراضی فراہم کرنے کی درخواست سعودی فرمانروا شاہ سلمان کے سامنے پیش کی جائے گی ان خیالات کا اظہار سعودی وزیر اطلاعات و… Continue 23reading سعودی حکومت نے پاکستان کو بڑی خوشخبری سنادی

موسلادھار بارش کے بعدنئے پاکستان کا لاہور شہر ایک بار پھر پانی میں ڈوب گیا،متعدد ہلاک و زخمی

datetime 9  ستمبر‬‮  2018

موسلادھار بارش کے بعدنئے پاکستان کا لاہور شہر ایک بار پھر پانی میں ڈوب گیا،متعدد ہلاک و زخمی

لاہور (آن لائن) صوبائی دارالحکومت لاہور میں گزشتہ روز ہونے والے موسلادھار بارش کے بعدنئے پاکستان کا لاہور شہر ایک بار پھر پانی میں ڈوب گیا اور کرنٹ لگنے سے ایک شخص جان بحق اور متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلا عات ملی ہیں بتایا گیا ہے کہ شہر میں ہونے والی موسلا دھار… Continue 23reading موسلادھار بارش کے بعدنئے پاکستان کا لاہور شہر ایک بار پھر پانی میں ڈوب گیا،متعدد ہلاک و زخمی

حکومت کے خاتمے کی پیش گوئی کردی گئی،مزید کتنے دن باقی ہیں؟ حیرت انگیز انکشافات

datetime 9  ستمبر‬‮  2018

حکومت کے خاتمے کی پیش گوئی کردی گئی،مزید کتنے دن باقی ہیں؟ حیرت انگیز انکشافات

کوئٹہ/ حب(آن لائن) بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر جان مینگل نے کہا ہے کہ بلوچستان حکومت کسی اور کا مینڈیٹ لے کر آئی ہے ان کی جنگ عوام کے لئے نہیں بلکہ وزارتوں کے لئے ہے ، صرف بلوچستان نیشنل پارٹی ہی بلوچستان کے حقوق کا دفاع کر رہی ہے ماضی میں بلوچستان… Continue 23reading حکومت کے خاتمے کی پیش گوئی کردی گئی،مزید کتنے دن باقی ہیں؟ حیرت انگیز انکشافات

موجودہ حکومت عوامی نہیں سکرپٹ کے ذریعے اقتدار میں آئی،جنرل(ر)عبدالقیوم کے انکشافات، انتہائی سنگین الزامات عائد کردیئے

datetime 9  ستمبر‬‮  2018

موجودہ حکومت عوامی نہیں سکرپٹ کے ذریعے اقتدار میں آئی،جنرل(ر)عبدالقیوم کے انکشافات، انتہائی سنگین الزامات عائد کردیئے

چکوال( آن لائن)چیئرمین دفاعی پیداوار سینٹ کمیٹی لیفٹیننٹ جنرل(ر) عبدالقیوم نے اتوار کے روز بتایا کہ نئی آنے والی عمران خان کی حکومت کے مثبت کاموں پر ہم تعاون کریں گے مگر خیبر سے کراچی تک پوری قوم کو یقین ہے کہ موجودہ حکمرانوں کا مینڈیٹ عوامی نہیں بلکہ ایک سکرپٹ کے ذریعے آیا ہے… Continue 23reading موجودہ حکومت عوامی نہیں سکرپٹ کے ذریعے اقتدار میں آئی،جنرل(ر)عبدالقیوم کے انکشافات، انتہائی سنگین الزامات عائد کردیئے

سابق دور حکومت میں وفاقی ادارے کی نجی بینک میں حکومتی قوانین کے بر خلاف 31 ارب روپے سے زائد کی سرمایہ کاری کا انکشاف،نیا سکینڈل سامنے آگیا

datetime 9  ستمبر‬‮  2018

سابق دور حکومت میں وفاقی ادارے کی نجی بینک میں حکومتی قوانین کے بر خلاف 31 ارب روپے سے زائد کی سرمایہ کاری کا انکشاف،نیا سکینڈل سامنے آگیا

اسلام آباد(آن لائن)مسلم لیگ (ن) کے سابق دور حکومت میں وزارت پانی و بجلی کے زیر انتظام وفاقی ادارے پرائیویٹ پاور انفرااسٹرکچر بورڈ نے ایک نجی بینک میں حکومتی قوانین کے بر خلاف 31 ارب روپے سے زائد کی سرمایہ کاری کا انکشاف ہوا ہے۔ مذکورہ ادارے کی جانب سے خلاف ضابطہ اتنی بڑی رقم… Continue 23reading سابق دور حکومت میں وفاقی ادارے کی نجی بینک میں حکومتی قوانین کے بر خلاف 31 ارب روپے سے زائد کی سرمایہ کاری کا انکشاف،نیا سکینڈل سامنے آگیا

پروٹوکول پر پابندی کے باوجود ’’پروٹوکول افسران‘‘ کی موجیں ہی موجیں،قومی خزانے کو کس طرح نقصان پہنچایاجارہاہے؟ افسوسناک انکشافات

datetime 9  ستمبر‬‮  2018

پروٹوکول پر پابندی کے باوجود ’’پروٹوکول افسران‘‘ کی موجیں ہی موجیں،قومی خزانے کو کس طرح نقصان پہنچایاجارہاہے؟ افسوسناک انکشافات

اسلام آباد (آن لائن) وزیراعظم ہاؤس و آفس سے پروٹوکول کے خاتمہ کے برعکس وزارت پیٹرولیم و ذیلی اداروں میں پروٹوکول کے کئی افسران تعینات ہیں جو اب بھی وزارت کے اداروں کے سربراہوں کے پروٹوکول اور آؤ بھگت پر مامور ہیں۔ عمران خان کے اقتدار سنبھالتے ہی وزارتوں سے پروٹوکول افسران کو فارغ کرنے… Continue 23reading پروٹوکول پر پابندی کے باوجود ’’پروٹوکول افسران‘‘ کی موجیں ہی موجیں،قومی خزانے کو کس طرح نقصان پہنچایاجارہاہے؟ افسوسناک انکشافات