جمعرات‬‮ ، 24 اپریل‬‮ 2025 

شادی اور الیکشن سے پہلے کے وعدہ ایک جیسے ہوتے ہیں صدر مملکت عارف علوی نے حیران کن بات کہہ دی؟

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)صدر مملکت عارف علوی کا کہنا ہے کہ شادی اور الیکشن سے پہلے کئے گئے وعدے ایک جیسے ہوتےہیں کچھ پورےہوجاتے ہیں اور کچھ رہ جاتے ہیں۔ یہ بات انہوں نے کراچی کے ایک مقامی ہوٹل میں ’مائی کراچی‘نمائش کی افتتاحی تقریب سے خطاب کے دوران کیا۔ اس موقع پر صدر مملکت عارف علوی نے سوشل میڈیا پر ان کی ماضی کی ایک ویڈیو دکھائے جانے کا بھی ذکر کیا جس میں وہ پٹرول پمپ بند کروارہے تھے۔ عارف علوی کا کہنا تھا کہ سوشل میڈیا چائے خانہ بن چکا ہے ،

ماضی کے واقعات کو موجودہ حالات سے جوڑ دیا جاتا ہے۔ عارف علوی نے یہ بھی کہا کہ حکومت کاکام کاروبار کرنا نہیں بلکہ تجارت کی راہیں کھولنا اور راستوں کو ہموار کرنا ہے، تاجر برادری پاکستان کی ترقی کا اہم پہیہ ہیں مگر انفراسٹرکچر بہتر ہونے تک سرمایہ کار بھی گھبراہٹ کا شکار رہیں گے۔صدر مملکت کا کہنا تھا کہ ترکی کی4 کمپنیوں نے پاکستان میں سرمایہ کاری کی ہے جبکہ البانیہ کے صدر نے سرمایہ کاری کے عوض یورپین مارکیٹوں کی رسائی کی پیشکش کی۔

موضوعات:



کالم



Rich Dad — Poor Dad


وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…