جمعہ‬‮ ، 14 اگست‬‮ 2026 

اب ہو گا پاکستان میں غربت کا فیصلہ۔۔ چین کا پاکستان میں انتہائی زبردست پروجیکٹس شروع کرنے کا فیصلہ

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) چین نے پاکستان کے انڈسٹریل سیکٹرکی بحالی کیلئے اپنی مہارت پاکستان کو دینے کا فیصلہ کرلیا ، اسمال انڈسٹری یونٹس لگانے میں مہارت بھی فراہم کرے گا جبکہ غربت کے خاتمے کیلئے ڈ یمانسٹریشن پروجیکٹس فوری شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا ۔تفصیلات کے مطابق چین نے پاکستان کے انڈسٹریل سیکٹر کی بحالی کیلئے اپنی مہارت پاکستان کو دینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ چین پاکستان کو اسمال انڈسٹری یونٹس

لگانے میں مہارت بھی فراہم کرے گا جبکہ غربت کے خاتمے کیلئے ڈیمانسٹریشن پروجیکٹس فوری شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ دونوں ممالک نے ایک دوسرے کی کرنسی میں تجارتی معاہدے پر فوری عملدرآمد کا فیصلہ بھی کر لیا ہے۔ دونوں ممالک کی قیادت نے بینکوں، نانشل اداروں میں لین دین کا آسان اور مربوط نظام بنانے پربھی اتفاق کیا ہے، دونوں ممالک ایک دوسرے کے ممالک میں بینکوں کی مزید برانچیں بھی کھولیں گے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…