آصف زرداری کو کئی کیسز میں ریلیف دیا گیا‘ زرداری پاکستان کی قابل شرم داستان کا حصہ ہیں‘ حکومت کا جواب میں شدید ردعمل سامنے آگیا
اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ آصف زرداری کو کئی کیسز میں ریلیف دیا گیا، زرداری پاکستان کی قابل شرم داستان کا حصہ ہیں، اسحاق ڈار کو لانے کے حوالے سے مرحلہ وار کام ہورہا ہے۔ اتوار کو آصف زرداری کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے… Continue 23reading آصف زرداری کو کئی کیسز میں ریلیف دیا گیا‘ زرداری پاکستان کی قابل شرم داستان کا حصہ ہیں‘ حکومت کا جواب میں شدید ردعمل سامنے آگیا











































