پی ٹی آئی کا نواز شریف کو ‘شکست’ تسلیم کرنے کا مشورہ
لاہور (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے سربراہ مسلم لیگ (ن) نواز شریف کو عام انتخابات میں شکست تسلیم کرنے کا مشورہ دے دیا۔سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر پی ٹی آئی کے آفیشل اکاؤنٹ سے بیان جاری کیا گیا کہ ‘پاکستانی عوام آپ کو کبھی قبول نہیں کریں گے۔