اتوار‬‮ ، 17 اگست‬‮ 2025 

این اے 120 لاہور سے (ن) لیگ کے ایاز صادق کامیاب

datetime 9  فروری‬‮  2024

این اے 120 لاہور سے (ن) لیگ کے ایاز صادق کامیاب

اسلا م آباد (نیوز ڈیسک)قومی اسمبلی کے حلقے این اے 120 لاہور 4 سے مسلم لیگ (ن) کے ایاز صادق کامیاب ہوگئے۔عام انتخابات 2024 کے نتائج کی آمد کا سلسلہ جاری ہے جس میں این اے 20 لاہور 4 کے تمام 229 پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج سامنے آگئے ہیں۔ قومی… Continue 23reading این اے 120 لاہور سے (ن) لیگ کے ایاز صادق کامیاب

تاریخ کبھی خود غرض سیاستدانوں پر مہربان نہیں ہوتی’ شاہد خاقان

datetime 9  فروری‬‮  2024

تاریخ کبھی خود غرض سیاستدانوں پر مہربان نہیں ہوتی’ شاہد خاقان

لاہور ( این این آئی) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ قائدین کو تسلیم کرنا چاہیے کہ تاریخ کبھی خود غرض سیاستدانوں پر مہربان نہیں ہوتی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں سابق وزیراعظم نے کہا کہ عوامی مینڈیٹ میں ہیرا پھیری کی کسی بھی کوشش کا نتیجہ افراتفری… Continue 23reading تاریخ کبھی خود غرض سیاستدانوں پر مہربان نہیں ہوتی’ شاہد خاقان

پی پی 149 لاہور : آئی پی پی کے صدر علیم خان نے آزاد امیدوار کو شکست دیدی

datetime 9  فروری‬‮  2024

پی پی 149 لاہور : آئی پی پی کے صدر علیم خان نے آزاد امیدوار کو شکست دیدی

اسلا م آباد (نیوز ڈیسک)استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی ) کے صدر عبدالعلیم خان نے آزاد امیدوار ذیشان رشید کو شکست دےدی۔پی پی 149 لاہور کا غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ سامنے آگیا ہے جس کے مطابق استحکام پاکستان پارٹی کے عبدالعلیم خان 51 ہزار 756 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے۔غیر حتمی غیر سرکاری… Continue 23reading پی پی 149 لاہور : آئی پی پی کے صدر علیم خان نے آزاد امیدوار کو شکست دیدی

این اے 56 راولپنڈی سے حنیف عباسی کامیاب، شیخ رشید کا پانچواں نمبر

datetime 9  فروری‬‮  2024

این اے 56 راولپنڈی سے حنیف عباسی کامیاب، شیخ رشید کا پانچواں نمبر

راولپنڈی (این این آئی)راولپنڈی سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 54 سے مسلم لیگ (ن )کے رہنما حنیف عباسی کامیاب ہو گئے ،عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد پانچوین نمبر پر رہے۔گزشتہ روز ہونے والے عام انتخابات کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق راولپنڈی سے قومی اسمبلی کے حلقہ… Continue 23reading این اے 56 راولپنڈی سے حنیف عباسی کامیاب، شیخ رشید کا پانچواں نمبر

پرامید ہوں نواز شریف ہی وزیراعظم ہوں گے’ خواجہ آصف

datetime 9  فروری‬‮  2024

پرامید ہوں نواز شریف ہی وزیراعظم ہوں گے’ خواجہ آصف

لاہور ( این این آئی) مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بیرسٹر گوہر جو مرضی کہیں، میں پرامید ہوں کہ نواز شریف ہی وزیراعظم ہوں گے۔رہنما (ن) لیگ خواجہ آصف نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سیاست امکانات کا کھیل ہے، ہمارے یہاں کوئی الیکشن تنازعات کے بغیر نہیں… Continue 23reading پرامید ہوں نواز شریف ہی وزیراعظم ہوں گے’ خواجہ آصف

این اے 47 اسلام آباد، ن لیگ کے طارق فضل چوہدری نے شعیب شاہین کو ہرادیا

datetime 9  فروری‬‮  2024

این اے 47 اسلام آباد، ن لیگ کے طارق فضل چوہدری نے شعیب شاہین کو ہرادیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن )کے طارق فضل چوہدری نے پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار شعیب شاہین کو شکست دے دی۔حلقہ این اے 47 آئی سی ٹی (اسلام آباد) 2 کے تمام 387 پولنگ اسٹیشنز کا غیر سرکاری غیر حتمی نتیجہ کے مطابق ن لیگ کے طارق فضل چوہدری… Continue 23reading این اے 47 اسلام آباد، ن لیگ کے طارق فضل چوہدری نے شعیب شاہین کو ہرادیا

این اے 15 مانسہرہ: آزاد امیدوار نے (ن) لیگ کے قائد نواز شریف کو شکست دیدی

datetime 9  فروری‬‮  2024

این اے 15 مانسہرہ: آزاد امیدوار نے (ن) لیگ کے قائد نواز شریف کو شکست دیدی

اسلا م آباد (نیوز ڈیسک)عام انتخابات میں مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف این اے 15 مانسہرہ سے شکست کھاگئے۔عام انتخابات میں گزشتہ روز پولنگ کا عمل مکمل ہونے کے بعد نتائج کی آمد کا سلسلہ جاری ہے جس میں قومی اسمبلی کے حلقے این اے 15 مانسہرہ کا نتیجہ سامنے آگیا ہے۔… Continue 23reading این اے 15 مانسہرہ: آزاد امیدوار نے (ن) لیگ کے قائد نواز شریف کو شکست دیدی

(ن) لیگ کے عطاتارڑ نے این اے 127میں بلاول بھٹو کو شکست دیکر میدان مار لیا

datetime 9  فروری‬‮  2024

(ن) لیگ کے عطاتارڑ نے این اے 127میں بلاول بھٹو کو شکست دیکر میدان مار لیا

لاہور ( این این آئی) پاکستان مسلم لیگ(ن) کے امیدوار عطا اللہ تارڑ نے لاہور کے حلقہ این اے 127سے پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار ملک ظہیر عباس کھوکھر کو شکست دیکر میدان مارلیا۔ لاہور میں قومی اسمبلی کے حلقے این اے 127لاہور 11کے… Continue 23reading (ن) لیگ کے عطاتارڑ نے این اے 127میں بلاول بھٹو کو شکست دیکر میدان مار لیا

مصطفی نواز کھوکھر نے شکست تسلیم کرلی

datetime 9  فروری‬‮  2024

مصطفی نواز کھوکھر نے شکست تسلیم کرلی

لاہور ( این این آئی) اسلام آباد سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 47اور 48سے آزاد امیدوار مصطفی نواز کھوکھر نے اپنی شکست تسلیم کرلی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر مصطفی نواز کھوکھر نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ یہ کہنے میں کوئی عار نہیں کہ اپنی شکست کھلے دل سے تسلیم… Continue 23reading مصطفی نواز کھوکھر نے شکست تسلیم کرلی

1 605 606 607 608 609 610 611 612 613 614 615 12,331