پشاور(این این آئی)محکمہ صحت خیبر پختونخوا نے بزرگ شہریوں کی مفت میڈیکل اسکریننگ کی ہدایت جاری کی ہے۔صوبائی محکمہ صحت نے تمام سرکاری ہسپتالوں کو مراسلہ جاری کیا جس میں ہدایت کی گئی کہ سرکاری ہسپتالوں میں بزرگ شہریوں کی مفت میڈیکل اسکریننگ کی جائے۔ محکمہ صحت نے مراسلے میں ہدایت کی کہ 65 سال اور اس سیزیادہ عمرکیشہریوں کی فری اسکریننگ کی جائے۔مراسلے میں کہا گیا کہ بزرگ شہریوں کو الٹرا ساؤنڈ، لیباریٹری ٹیسٹ، سی ٹی سکین،ایم آر آئی اور دیگرسہولیات مفت فراہم کی جائیں۔
خیبر پختونخوا حکومت کا بزرگ شہریوں کیلیے بڑا اعلان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی کردی
-
سمارٹ لاک ڈاؤن، شاپنگ مالز اور بازاروں کیلئے نئے اوقات جاری
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
روزگار کے خواہشمند پاکستانیوں کے لیے خوشخبری، یو اے ای سے اہم پیش رفت
-
محکمہ موسمیات نے آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی
-
برطانوی ٹیم کی اسلام آباد اور لاہور ایئرپورٹس آمد، ویزا کے باوجود کئی مسافر آف لوڈ کرادیے
-
600 روپے کا پیٹرول ڈلوانے پر صرف 100 روپے ادا کرنے ہوں گے!وزیراعظم اسکیم کے تحت بڑا ریلیف
-
ملک بھر میں شدید بارشوں کا الرٹ جاری، سیلاب کا خدشہ
-
سرگودھا: 15 سال بعد رہائی پانیوالےکو پروٹوکول دینے پر اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پنجاب کے سکولوں کیلئے نئے نصاب کی باضابطہ منظوری
-
پی ٹی آئی سیاسی کمیٹی اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
-
دو اوباش ہمسائے لڑکوں کی 14 سالہ لڑکے کے ساتھ زیادتی



















































