سپریم کورٹ: نئے عدالتی ہفتے میں مقدمات کی سماعت کے لئے 7 بنچ تشکیل ،تفصیلات جاری
اسلام آباد (آن لائن)چیف جسٹس ثاقب نثار نے اگلے عدالتی ہفتے میں مقدمات کی سماعت کے لئے سات رکنی بنچ تشکیل دے دیئے ۔ پانچ بنچ اسلام آباد اور دو لاہور رجسٹری میں مقدمات کی سماعت کریں گے ۔ چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس سجاد علی شاہ پر… Continue 23reading سپریم کورٹ: نئے عدالتی ہفتے میں مقدمات کی سماعت کے لئے 7 بنچ تشکیل ،تفصیلات جاری











































