گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
لاہور ( این این آئی) گھریلو کنکشن کے لئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر کردی گئی ۔ ذرائع کے مطابق گھریلو کنکشن کے لئے 15600سے لیکر 18 ہزار روپے تک فیس مقرر کردی گئی ۔ دس مرلے تک کے گھر کے لئے 15600روپے کا ڈیمانڈ نوٹس جمع کروانا ہو… Continue 23reading گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر










































