ڈالر کی قیمت 137پر پہنچتے ہی نواز شریف نے بھی میدان میں آگئے ، دھماکہ دار اعلان کر دیا
اسلام آباد(این ای آئی)سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ حکومت انتقامی سیاست کر رہی ہے ٗنیب سمیت پرویز مشرف دور کے تمام کالے قانون ختم ہونے چاہئیں ٗاسٹاک مارکیٹ گر رہی ہے، ڈالر بڑھ رہا ہے، سب کو ہوش کے ناخن لینے چاہئیں ٗ شہباز شریف نے صبح دیکھی نہ شام، دن رات… Continue 23reading ڈالر کی قیمت 137پر پہنچتے ہی نواز شریف نے بھی میدان میں آگئے ، دھماکہ دار اعلان کر دیا











































