حکومت نے غیر ملکی کرنسی کی سمگلنگ ، حوالہ اور ہنڈی کا کاروبار کرنے والوں کے خلاف بڑا فیصلہ کرلیا، حساس اداروں کو احکامات جاری
اسلام آباد(آئی این پی ) وفاقی حکومت نے امریکی ڈالر سمیت دیگرغیر ملکی کرنسی کی سمگلنگ،حوالہ اور ہنڈی کا کاروبار کرنے والوں کے خلاف بڑے پیمانے پر ملک گیر آپریشن شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے ، وزارت داخلہ کی زیر نگرانی آپریشن میں ایف آئی اے ، اے این ایف ، اے ایس ایف… Continue 23reading حکومت نے غیر ملکی کرنسی کی سمگلنگ ، حوالہ اور ہنڈی کا کاروبار کرنے والوں کے خلاف بڑا فیصلہ کرلیا، حساس اداروں کو احکامات جاری











































