’’اسٹیبلشمنٹ سے ڈیل ‘‘پنجاب میں دوبارہ حکومت ،رانا مشہود کے بیان پر مسلم لیگ (ن) کا حیرت انگیز ردعمل سامنے آگیا
لاہور ( این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) نے پارٹی رہنما رانا مشہود احمد خاں کے بیان سے لاتعلقی کا اظہار کر دیا ۔مسلم لیگ (ن) کی مرکزی ترجمان مریم اورنگزیب نے اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ رانا مشہود کا بیان ان کی ذاتی رائے ہے،بیان کا مسلم لیگ (ن) اور… Continue 23reading ’’اسٹیبلشمنٹ سے ڈیل ‘‘پنجاب میں دوبارہ حکومت ،رانا مشہود کے بیان پر مسلم لیگ (ن) کا حیرت انگیز ردعمل سامنے آگیا