نعرے تبدیلی کے اور کام ایسے کہ کوئی سوچ بھی نہیں سکتا، وزیر مملکت برائے داخلہ کے سرکاری گھر کی تزئین و آرائش پر خرچ کرنے کیلئے پیسے کس سے وصول کیے گئے؟ افسوسناک انکشافات
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیر مملکت برائے داخلہ شہر یار آفریدی کے سرکاری گھر کی تزئین و آرائش کے لیے ضلعی انتظامیہ کی طرف سے تحصیلدار، پٹواری، مجسٹریٹس، رجسٹرار اور انکم ٹیکس کے عملے سے چندہ یا حصہ وصول کرنے کا افسوسناک انکشاف ایک موقر قومی اخبار نے اپنی رپورٹ میں کیا، رپورٹ کے مطابق… Continue 23reading نعرے تبدیلی کے اور کام ایسے کہ کوئی سوچ بھی نہیں سکتا، وزیر مملکت برائے داخلہ کے سرکاری گھر کی تزئین و آرائش پر خرچ کرنے کیلئے پیسے کس سے وصول کیے گئے؟ افسوسناک انکشافات