بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

ملک ریاض سب پر بازی لے گئے، ڈیم فنڈز میں اتنی بڑی رقم دینے کا اعلان کر دیا کہ اس سے کتنے ڈیم بن سکتے ہیں؟

datetime 4  اکتوبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ملک ریاض نے اپنی 25فیصداثاثے ڈیم فنڈکے نام کرنے کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق آج سپریم کورٹ آف پاکستان میں بحریہ ٹائون سے متعلق نظر ثانی درخواستوں کی سماعت ہوئی ، چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی۔ دوران سماعت چیف جسٹس نے ریمارکس دئیے کہ ملک ریاض 1500سو ارب روپے دیں اور تاحیات نیکی کمائیں ۔ ملک ریاض نے اس موقع پر کہا کہ وہ ڈیم فنڈکیلئے اپنے 25فیصد اثاثےمختص کرنے کا اعلان کرتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…