تھر بلاکii میں کوئلے کے ذخائرکتنے سال تک 5 ہزار میگاواٹ بجلی فراہم کر سکتے ہیں، انتہائی حیران کن انکشافات
کراچی(این این آئی)سندھ اینگرو کول مائننگ کمپنی(SECMO) کے ڈائریکٹر مائننگ اینڈ آپریشن سید مرتضی اظہر رضوی نے کہاہے کہ تھر بلاکii میں کوئلے کے ذخائر 50 سال تک 5 ہزار میگاواٹ بجلی فراہم کر سکتے ہیں جو ملک کو توانائی کے بحران سے نکالنے کے لیے کافی ہے ۔پاکستان میں اس وقت پٹرولیم مصنوعات سے… Continue 23reading تھر بلاکii میں کوئلے کے ذخائرکتنے سال تک 5 ہزار میگاواٹ بجلی فراہم کر سکتے ہیں، انتہائی حیران کن انکشافات