سیاست میں ناقابل یقین موڑ، شاہد خاقان عباسی نے وزیراعظم عمران خان کو گزشتہ 50 سال میں چوتھا بڑا لیڈر قرار دیدیا، سیاسی حلقے ششدر
لاہور(نیوز ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے وزیراعظم عمران خان کے متعلق ایسی بات کہہ دی کہ سیاسی حلقے ششدر رہ گئے، سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے عمران خان کو گزشتہ پانچ دہائیوں میں آنے والے چار بڑے رہنماؤں میں سے ایک قرار دے دیا۔ تحریک انصاف… Continue 23reading سیاست میں ناقابل یقین موڑ، شاہد خاقان عباسی نے وزیراعظم عمران خان کو گزشتہ 50 سال میں چوتھا بڑا لیڈر قرار دیدیا، سیاسی حلقے ششدر