مال مفت دل بے رحم۔۔۔!!! پی آئی اے کیسے تباہ ہوئی؟وجوہات سامنے آگئیں،سنسنی خیز انکشافات
کراچی(این این آئی)پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنزکو گزشتہ 9سال کے دوران 7ارب روپے سے زائد نقصان ہوا۔آڈٹ رپورٹ کے مطابق ڈیلی ویجززکی بھرتی پر2409 ملین اورپائلٹس کی زائدادائیگیوں پر1437 ملین روپے خرچ کیے گئے ہیں جبکہ 457 جعلی ڈگریوں والے افسر اور ملازمین کی بھرتیوں سے کروڑوں روپے کا نقصان بھی ہوا۔رپورٹ میں یہ بھی بتایا گیا… Continue 23reading مال مفت دل بے رحم۔۔۔!!! پی آئی اے کیسے تباہ ہوئی؟وجوہات سامنے آگئیں،سنسنی خیز انکشافات