اب کسی بھی پولیس افسر یا ملازم کے خلاف اس طرح کوئی کاروائی عمل میں نہ لائی جائے گی،تمام انکوائریاں بند،دھماکہ خیز احکامات جاری کردیئے گئے
سرگودھا(آن لائن)گمنام درخواستوں پر کاروائی نہ کرنے کا فیصلہ ، ایسی جاری تمام انکوائریوں کو بھی فوری بند کرنے کے احکامات بھی جاری کر دےئے گئے ہیں، مستقبل میں بھی گمنام درخواستوں پر کسی قسم کی کوئی کاروائی نہ کرنے کا فیصلہ آئی جی پنجاب کی جانب سے مراسلہ جاری ، ذرائع کے مطابق آئی… Continue 23reading اب کسی بھی پولیس افسر یا ملازم کے خلاف اس طرح کوئی کاروائی عمل میں نہ لائی جائے گی،تمام انکوائریاں بند،دھماکہ خیز احکامات جاری کردیئے گئے