وزیراعظم عمران خان نے سعودی عرب کو بڑی پیشکش کر دی
اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملک میں پٹرولیم کے شعبے میں سرمایہ کاری کے بے پناہ مواقع موجود ہیں ، اس ضمن میں سعودی عرب کو سرمایہ کاری کی پیشکش کردی ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے وفاقی وزیر پٹرولیم غلام سرور سے ملاقات کے دوران گفتگوکرتے ہوئے کیا ۔وفاقی وزیر… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان نے سعودی عرب کو بڑی پیشکش کر دی