عوام کی کھال اتارنے کی تیاریاں،مختلف پیشوں پر عائد پروفیشنل ٹیکس بڑھاکرایک ارب روپے سے زائد کا ریونیو حاصل کیاجائیگا،تشویشناک انکشافات
لاہور (آن لائن) محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن پنجاب نے مختلف پیشوں پر عائد پروفیشنل ٹیکس کی شرح بڑھانے کی تجویز پیش کردی ہے۔محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن پنجاب نے گزشتہ روز وزیراعلیٰ کی زیر صدارت ہونیوالے بجٹ اجلاس میں مختلف پیشوں پر عائد پروفیشنل ٹیکس کی شرح بڑھانے کی تجویز پیش کردی ہے تاہم حتمی فیصلہ… Continue 23reading عوام کی کھال اتارنے کی تیاریاں،مختلف پیشوں پر عائد پروفیشنل ٹیکس بڑھاکرایک ارب روپے سے زائد کا ریونیو حاصل کیاجائیگا،تشویشناک انکشافات