سیاست میں آئیں گے یا نہیں؟چیف جسٹس نے تنقید کرنیوالوں کے منہ بند کرادئیے،واضح اور دو ٹوک اعلان کردیا
کراچی(نیوز ڈیسک ) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے کہا ہے کہ ڈیمز پر خود پہرہ دوں گا، میرا کوئی سیاسی ایجنڈا ہے نہ کبھی سیاست میں آنا ہے۔ جمعہ کو ڈیمز فنڈ کے حوالے سے اپنے پیغام میں چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے کہا ہے کہ میرا مقصد ڈیمز، تعلیم اور… Continue 23reading سیاست میں آئیں گے یا نہیں؟چیف جسٹس نے تنقید کرنیوالوں کے منہ بند کرادئیے،واضح اور دو ٹوک اعلان کردیا







































