سانحہ ماڈل ٹائون ! عدالت نے کس کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے
لاہور (ا ین این آئی)انسداد دہشت گردی عدالت نے سانحہ ماڈل ٹائون استغاثہ کیس میں پیش نہ ہونے پر ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی کیپٹن (ر) محمد عثمان اور سابق ڈی آئی جی رانا عبدالجبار کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے ۔ گزشتہ روز سانحہ ماڈل ٹائون استغاثہ کی لاہور کی انسداد دہشت… Continue 23reading سانحہ ماڈل ٹائون ! عدالت نے کس کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے