آئندہ اس علاقے میں کسی عورت کو بغیر دوپٹے کے داخل نہ ہونے دیا جائے، صوبائی وزیر ڈاکٹر یاسمین راشد کے مبینہ احکامات پر عملدرآمد شروع، خواتین ششدر
لاہور (نیوز ڈیسک) ایک خاتون ڈاکٹر کو پولیس اہلکاروں نے سول سیکرٹریٹ میں بغیر دوپٹے کے داخل ہونے سے روک دیا، سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں پولیس اہلکار خاتون ڈاکٹر کو روک رہے ہیں، پولیس اہلکار نے کہا کہ گزشتہ روز میو ہسپتال سے کچھ نرسیں صوبائی وزیر ڈاکٹر یاسمین… Continue 23reading آئندہ اس علاقے میں کسی عورت کو بغیر دوپٹے کے داخل نہ ہونے دیا جائے، صوبائی وزیر ڈاکٹر یاسمین راشد کے مبینہ احکامات پر عملدرآمد شروع، خواتین ششدر