وزیر اعظم اور وزیر خزانہ میں روابط کا فقدان ، اسدعمر کوکام نہیں کرنے دیا جارہا،ن لیگ کے اہم رہنما اسدعمر کی حمایت میں کھڑے ہوگئے، حیرت انگیز انکشافات
اسلام آباد ( آن لائن) مسلم لیگ ن کے رہنما رانا محمد افضل خان وزیر اعظم عمران خان اور و زیر خزانہ کے درمیان روابط کا فقدان ہے اور اسد عمر کو کام نہیں کرنے دیا جارہا، اگر اسد عمرکوکام کرنے نہیں دیا جائیگا تو ملک اور ڈوب جائیگا۔نجی ٹی وی کے پر وگرام میں… Continue 23reading وزیر اعظم اور وزیر خزانہ میں روابط کا فقدان ، اسدعمر کوکام نہیں کرنے دیا جارہا،ن لیگ کے اہم رہنما اسدعمر کی حمایت میں کھڑے ہوگئے، حیرت انگیز انکشافات