پاکستان کا شدیدردعمل،نیٹو سپلائی روکنے کے امکانات،ڈونلڈ ٹرمپ کے بیان پر قومی اسمبلی میں بحث کی جائیگی،اہم فیصلوں کا اعلان کردیاگیا
اسلام آباد ( آن لائن )وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری نے کہا کہ امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کے بیان پر قومی اسمبلی میں بحث کی جائیگی ، ہم جب اپوزیشن میں تھے تو ہم نے امریکی ڈرون حملوں پر احتجاج کیا تھا اور نیٹو سپلائی بھی روک دی تھی ، فلسطین اور کشمیر پر… Continue 23reading پاکستان کا شدیدردعمل،نیٹو سپلائی روکنے کے امکانات،ڈونلڈ ٹرمپ کے بیان پر قومی اسمبلی میں بحث کی جائیگی،اہم فیصلوں کا اعلان کردیاگیا











































