سگریٹ پر ٹیکس کمی ،قومی خزانے کو 60 ارب روپے کا نقصان ،وزیر خزانہ اسد عمر نے بڑا حکم جاری کردیا
اسلام آباد(آن لائن)سگریٹ پر ٹیکس کم کرنے کے خلاف انکوائری شروع کر دی گئی۔ وزیر خزانہ اسد عمر نے ایف بی آر کو انکوائری کا حکم دے دیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق سگریٹ پر ٹیکس کم کرنے سے قومی خزانے کو 60 ارب روپے کا نقصان ہوا ہے۔2017 میں سگریٹس پر ٹیکسوں کی شرح… Continue 23reading سگریٹ پر ٹیکس کمی ،قومی خزانے کو 60 ارب روپے کا نقصان ،وزیر خزانہ اسد عمر نے بڑا حکم جاری کردیا