جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

سرکاری ٹی وی پر بیجنگ کو بیگنگ ( BEGGING) کیوں اور کس نے لکھا ؟ غلطی تھی یا سازش؟،حکومت نے بڑا قدم اُٹھالیا

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

اسلام آباد (آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے وزیراعظم کے چین میں خطاب کے دوران پی ٹی وی کی سیکرین پر بیجنگ کو بیگنگ ( BEGGING) لکھا جانا غلطی یا سازش؟، کا پتہ لگانے کے لئے انکوائری کا حکم دے دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے اتوار کے روز سرکاری ٹی وی پر ہونے والی افسوسناک غلطی کی تہہ تک پہنچنے کیلئے انکوائری کا حکم

دے دیا ہے۔ پی ٹی وی کی سکرین پر غلطی سے بیجنگ کو بیگنگ یعنی بھیک مانگنا لکھ دیا تھا جبکہ عین اسی وقت وزیراعظم عمران خان کا چین میں خطاب نشر کیا جارہا تھا۔ وزیر اطلاعات کی جانب سے تحقیقات کا حکم اس امر کی نشاندہی کرنے کیلئے دیا گیا ہے کہ بیجنگ کو بیگنگ لکھنا محض تائپنگ کی غلطی تھی یا سرکاری ٹی وی میں موجودہ حکومت مخالف کسی کالی بھیڑ کے بغض کا نتیجہ تھا۔



کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…