ہفتہ‬‮ ، 23 اگست‬‮ 2025 

کراچی میں بھتہ مافیا گروپ کے بعد اغواء کار گروپ بھی سامنے آ گیا ،کاروباری شخصیات کو اغواء کرنے کا سلسلہ شروع 

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(آن لائن)کراچی میں بھتہ مافیا گروپ کے بعد اغواء کار گروپ بھی سامنے آ گیا کاروباری شخصیات کو اغواء کرنے کا سلسلہ شروع ہو گیا ،حیرت انگیز طور پر اغواء کے تمام واقعات میں بلیک رنگ کا ویگو ڈالا استعمال ہو نے کا انکشاف ہوا ہے ۔تھانہ کلفٹن میں درج کئے گئے مقدمہ نمبر 292میں مدعی سید عامر شہزاد نے پولیس کے بتایا کہ وہ اپنے منیجر محمد بشیر کے ساتھ جا رہا تھا کہ

اسے چوک پر 7سے8افراد جو دو گاڑیوں ویگو اور ویٹز پر تھے نے روکا اور ان کی تلاشی لینے کے بعد ان کی گاڑی کی چابی نکال کر دو پھینک دی اور اس کے منیجر محمد بشیر کو اغواء کر کے ساتھ لے گئے ہیں دوسرے واقعہ میں بھی جو کراچی گلستان جوہر میں پیش آیا ہے پر بھی ایک کالے رنگ کا ویگو ڈالا ہی استعمال ہوا ہے جہاں پر بھی کاروباری شخصیت عبد الجبار کو اغواء کیا گیا ہے ۔ندیم احمد کان کی جانب سے تھانہ گلستان جوہر کو دی گئی درخواست کے مطابق وہ عبدالجبار کے ساتھ ایف آئی آے آفس ے منور چورنگی کی طرف جا رہے تھے کہ پیچھے سے کالے رنگ کا ویگو ڈالا آیا جس میں 4سے5مسلح افراد بیٹھے تھے نے انہیں روکا اور اس کے ساتھی عبدالجبار کو زبردستی اغواء کر کے ساتھ لے گئے ہیں کراچی پولیس نے دو نوں واقعات کے مقدمات درج کر لئے ہیں تاہم تا حال پولیس دونوں مغوی شہریوں کو ڈھونڈنے میں ناکام رہی ہے ۔ کراچی میں بھتہ مافیا گروپ کے بعد اغواء کار گروپ بھی سامنے آ گیا کاروباری شخصیات کو اغواء کرنے کا سلسلہ شروع ہو گیا ،حیرت انگیز طور پر اغواء کے تمام واقعات میں بلیک رنگ کا ویگو ڈالا استعمال ہو نے کا انکشاف ہوا ہے ۔تھانہ کلفٹن میں درج کئے گئے مقدمہ نمبر 292میں مدعی سید عامر شہزاد نے پولیس کے بتایا کہ وہ اپنے منیجر محمد بشیر کے ساتھ جا رہا تھا کہ اسے چوک پر 7سے8افراد  نے روکا  کراچی پولیس نے دو نوں واقعات کے مقدمات درج کر لئے ہیں

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریکوڈک


’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…