ہفتہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2026 

ہنگامہ آرائی کرنیوالوں کو نشان عبرت بنانے کافیصلہ،حکومت نے تیاری کرلی،دھماکہ خیز اعلان

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

اسلام آباد (این این آئی)وزیر مملکت برائے داخلہ شہریار آفریدی نے واضح کیا ہے کہ قانون توڑنے والوں سے آہنی ہاتھ سے نمٹا جائیگا، موٹروے پر ہونے والے واقعات کی تحقیقات جاری ہیں، نادرا، ایف آئی اے اور دیگر متعلقہ اداروں سے رابطے میں ہیں ٗحقائق جلد سامنے لائیں گے۔ اتوار کو سرکاری ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ قوم اضطراب میں تھی اور کچھ لوگوں نے قانون ہاتھ میں لیا۔

انہوں نے کہاکہ نادرا، ایف اے سمیت دیگر متعلقہ اداروں سے رابطے میں ہیں۔ وزارت مواصلات نے اقدامات کئے جبکہ فوٹیجز متعلقہ اداروں کو بھیج دی گئی ہیں۔ موٹروے پر ہونے والے واقعات کی تحقیقات جاری ہیں۔ انہوں نے کہاکہ حقائق جلد سامنے لائیں گے۔ وزیرمملکت برائے داخلہ نے کہاکہ حکومت اپنے فرائض سے آگاہ ہے ۔انہوں نے کہاکہ قانون توڑنے والوں سے آہنی ہاتھ سے نمٹا جائے گا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پرسی پولس


شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…