فنڈز کے ساتھ ڈیم نہیں بنتے ،چندے سے بڑی رقم جمع نہیں کر سکتے،چیف جسٹس ثاقب نثار کا بڑا اعتراف،آئندہ کی حکمت عملی کا اعلان کردیا
لندن (نیوزڈیسک)چیف جسٹس آف پاکستان ثاقب نثار نے کہا ہے کہ قوم کو انصاف کی توقع رکھنی چاہیے ٗ احتساب کے معاملے پر بلاتفریق کارروائی ہوگی اور انصاف کے تمام تقاضے ملحوظ خاطر رکھے جائیں گے ٗ فنڈز کے ساتھ ڈیم نہیں بنتے ہمیں حکمت عملی اپنانا ہوگی، چندے سے بڑی رقم جمع نہیں کر… Continue 23reading فنڈز کے ساتھ ڈیم نہیں بنتے ،چندے سے بڑی رقم جمع نہیں کر سکتے،چیف جسٹس ثاقب نثار کا بڑا اعتراف،آئندہ کی حکمت عملی کا اعلان کردیا











































