بنگلہ دیش میں پاکستان مخالف سرگرمیاں عروج پر،ڈھاکہ میں پاکستان ہائی کمیشن میں چوری کی پراسرار واردات،چورکیالے گئے؟حیرت انگیز انکشافات
اسلام آباد(نیوزڈیسک)ڈھاکہ میں پاکستان ہائی کمیشن میں چوری کی پراسرار واردات،پاکستان کا بنگلادیش سے احتجاج،چورکیالے گئے؟حیرت انگیز انکشافات،تفصیلات کے مطابق ڈھاکہ میں پاکستانی ہائی کمیشن میں چوری پر دفتر خارجہ نے بنگالی حکام کو احتجاج ریکارڈ کرایا۔ پاکستان نے بنگلہ دیش حکام کو واقعے کی تحقیقات اور ذمہ داران کو کٹہرے میں لانے کی درخواست… Continue 23reading بنگلہ دیش میں پاکستان مخالف سرگرمیاں عروج پر،ڈھاکہ میں پاکستان ہائی کمیشن میں چوری کی پراسرار واردات،چورکیالے گئے؟حیرت انگیز انکشافات











































