چیف جسٹس کی گاڑی کے ساتھ تھر میں حیران کن واقعہ ، چیف جسٹس کو مجبوراً کیا کرنا پڑا؟
تھرپارکر (این این آئی)تھرپارکر کے ایک گاؤں کوڑیو کے دورہ کے موقع پر چیف جسٹس میاں ثاقب نثارکی گاڑی ریت میں دھنس گئی جس کے بعد انہیں گاڑی سے اتر کر کچھ دور پیدل بھی چلنا پڑا۔اس موقع پر چیف جسٹس کی گاڑی کو تھری باشندوں نے دھکا دے کر ریت سے نکالا۔ نجی ٹی… Continue 23reading چیف جسٹس کی گاڑی کے ساتھ تھر میں حیران کن واقعہ ، چیف جسٹس کو مجبوراً کیا کرنا پڑا؟











































