قوم انتظار فرمائے،عمران یوٹرن والے بیان پر جلد یوٹرن لیں گے،خواجہ آصف
اسلام آباد(آن لائن ) سابق وزیر خارجہ خواجہ آصف نے ایک بار پھروزیر اعظم عمرا ن خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ قوم دیکھے گی عمران خان اپنے یو ٹرن والے بیان پر بھی یو ٹرن لیں گے۔سابق وزیر خارجہ خوا جہ آصف نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر وزیراعظم عمران خان کے بیان… Continue 23reading قوم انتظار فرمائے،عمران یوٹرن والے بیان پر جلد یوٹرن لیں گے،خواجہ آصف